Motivational Quotes

123

تمہیں اس قدر جو میں پیار دوں کہ زندگی ہی اپنی ہار دوں

اب کے ٹوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے ذرا ورنہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا

شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے

امیر وہ ہے جس کے پاس مخلص اور وفادار دوست ہوں

123

زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں

محبت ہوتی تو سنبھال لیتا کسی طریقے اشک تھا ہو میرا اِس لیے وجود کھا گیا میرا

محبت ہوتی تو سنبھال لیتا کسی طریقے اشک تھا ہو میرا اِس لیے وجود کھا گیا میرا

123

مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی

کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے

خواہش تو یہ ہے کہ تم میرے مقدر میں لکھے جاؤ

123

یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے

تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا

وہ لوگ کس درد سے گذرے ہو گے جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکر ے ہوں گے

 

کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو

123

پھر میں وہ کرتا گیا جو رب چاہتا ہے پھر ہوتا وہ گیا جو میں چاہتا گیا

میں جانتی ہوں خود کشی حرام ہیں اس لئے حادثوں کی تلاش میں ہوں

وقت رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے، یہ بھی بتا کر نہیں گیا

شام ہوتے ہی تیری یادوں کی پاگل خوشبو نیند آنکھوں سے سکون دل سے چرا لیتی ہیں ۔

123

جان نکلتی ہے میری تجھے دوسروں میں مگن دے کر

کل دیکھ لیا شہر میں اسے ہستا بستا وہ توکہتا تھا بچھڑےگا تو مرجائے گا

123